عید کی چھٹیوں کے بعد ڈالر معمولی سستا ہونے کے بعد مہنگا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )عید کی چھٹیوں کے بعد انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر سستا ہوا تاہم کچھ دیر بعد ڈالر مہنگا ہونے لگا۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 29 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 284 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔عید کی چھٹیوں سے قبل کاروبار کے آخری دن ڈالر 283 … عید کی چھٹیوں کے بعد ڈالر معمولی سستا ہونے کے بعد مہنگا پڑھنا جاری رکھیں